Posts

Showing posts with the label IDENTIFYING VARIABLES

IDENTIFYING VARIABLES

Image
VARIABLES متغیر (غیر مستقل( نام سے ہی ظاہر ہے متغیر ہر اس تصور خیال یا چیز کو کہتے ہیں جس کو ماپا جا سکے اور وہ مختلف قدریں بھی اپنا سکتا ہو variable is an image concept or perception that is capable of measurement and capable of taking different values or  یا متغیر وہ کچھ بھی ہے جس کی مقدار یا معیار بدلتا ہو اور کسی طرح اسکی اکائیوں کی پیمائش بھی ہو سکتی ہو۔ہر تحقیق کار کی تحقیق کا انحصار متغیر پر ہوتا ہے۔ متغیر اس خصوصیت کو کہتے صفت یا وصف کہتے جو کسی فرد، ادارے ، نظام یاماحول کی ہو جو آپکی تحقیق کی دلچسپی کا مرکز ہو۔یعنی آپ اگر کسی فرد پر تحقیق کر رہے ہیں اسکی تخلیقی صلاحیت پر تحقیق کر رہے ہیں تو آپکیئے اسکے بنائے فن پارے ان فن پاروں کی قدر ان کا معیار یہ سب متغیر کہلائے گا۔ a variable is anything that has quantity or quality that varies and could be measure with any unit of measurement every research project based upon variables. a variable is a characteristic or attribute of an individual, organisation, group,system or the environment that is of interest in a r...