Globalization research paper analysis
Understanding Globalization and its Future: An Analysis Usman Riaz Mir Lecturer, Virtual University of Pakistan Email: usmanriazmir@vu.edu.pk Syeda Mahnaz Hassan, PhD Assistant Professor, Department of Social Work, University of the Punjab, Lahore Email: drsyedamahnazhassan@gmail.com Mubashir Majeed Qadri Lecturer, Virtual University of Pakistan ABSTRACT عالمگیریت ایک کثیر جہتی موضوع ہے۔ اس پر ماہرین نے اتنی ذیادہ تعریفیں کر رکھی ہیں اور اتنی ایک دوسرے سےمتضاد رائے رکھتے ہیں کہ یہ موضوع دن بہ دن لوگوں کی توجہ کا مرکز بننے کے ساتھ ساتھ ابہمام پیدا کرنے کا سبب بھی بن رہا ہے۔ اس تحقیقئ مقالے میں گلوبلائزیشن یعنی عالمگیرت کے موضوع پر بہترین تعریف پیش کرنے کی کوشش کی گئ ہے ۔اسکی تاریخ اسکی بتدریج ترقی کے نکتہ نظر کی وضاحت بھی کی گئ ہے۔عالمگیریت کے بارے میں تمام حقائق اور اعداد و شمار،موجودہ حالات و واقعات کو سمجھنے میں مدد ملے گئ نیز رجحانات کا مکمل تجزیہ کرنے کی وجہ سے عالگیرت خت مستقبل کے بارے میں بھی پیش گوئی کی جاسکے گئ۔ آخر میں قطیعت سے اس مکمل بحث ...